the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔

ماہرین کے مطابق دوڑ سے دماغ کا فرنٹل کارٹیکس سرگرم ہوتا ہے جس کے متعلق پہلے انکشاف ہوا تھا کہ موسیقی کا کوئی ساز بجانے سے ہی فرنٹل کارٹیکس عمل انگیز ہوتا ہے لیکن اب دوڑ بھی اسے جگانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 11 افراد کا جائزہ لیا جن کی عمر 18 سے 25 برس تھی اور ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سال سے کوئی ورزش اور مشقت نہیں کی ہے۔ اس میں شریک افراد سے سوالنامے بھروائے گئے اور کچھ ان کی جسمانی کیفیت معلوم کرنے کے لیے ریاضی سے بھی مدد لی گئی۔ دوڑ کے بعد تمام شرکا کا ایم آر آئی اسکینر کے ذریعے تجزیہ کیا گیا۔


تجزیے سے معلوم ہوا کہ صبح کی دوڑ سے دماغی خلیات کے رابطے مضبوط اور زیادہ ہوگئے لیکن ان علاقوں کے جو سوچنے اور سمجھنے میں بہت مدد دیتے ہیں۔ تاہم جن لوگوں نے ورزش نہیں کی تھی ان کے دماغ میں ایسی کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.